Find the best bonuses for online poker on 888poker

LOAD MANAGEMENT SCHEDULE

Load Management Schedule.....

31-05-2022 

 

 

  1-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پنوعاقل گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مئی تا 05 جون اور پھر 07 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی ، شاہی بازار ، غریب آباد، اسٹیشن روڈ، سالہانی، بائجی چوک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 

 

2-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مئی صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے  روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی ٹنڈو تھٹی، سینٹرل جیل، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی روئل روڈ، شالیمار اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی صالہ پٹ ، بارگاہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 

 

3-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور  66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 01 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے  روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی سٹی ، شاہی بازار، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی پیر مراد شاہ، قریشی فیڈر اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی خبری بھٹ ، سورہ گیٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 

 

4-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 02 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے  روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی ٹنڈو تھٹی، سینٹرل جیل، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی روئل روڈ، شالیمار اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی بارگاہ ، خبری بھٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 

 

ترجمان سیپکو سکر

 

Credits:

Developed through technical assistance by USAID Power Distribution Program.

 

 

Website visited by count internet visits customers.

2013 Load Shedding Schedule. Custom Footer text