LOAD MANAGEMENT SCHEDULE
Load Management Schedule.....
31-05-2022
1-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پنوعاقل گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مئی تا 05 جون اور پھر 07 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی ، شاہی بازار ، غریب آباد، اسٹیشن روڈ، سالہانی، بائجی چوک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-
2-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 مئی صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی ٹنڈو تھٹی، سینٹرل جیل، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی روئل روڈ، شالیمار اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی صالہ پٹ ، بارگاہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-
3-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور 66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 01 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی سٹی ، شاہی بازار، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی پیر مراد شاہ، قریشی فیڈر اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی خبری بھٹ ، سورہ گیٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-
4-ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی روہڑی سکھر سائٹ اور66 کے وی نارہ ون گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 02 جون صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بندرہے گی- جس کی وجہ سے روہڑی گرڈ سے گیارہ کے وی ٹنڈو تھٹی، سینٹرل جیل، سکھر سائٹ سے گیارہ کے وی روئل روڈ، شالیمار اور نارہ ون گرڈ سےگیارہ کے وی بارگاہ ، خبری بھٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-
ترجمان سیپکو سکر